Wednesday, December 12, 2018
Home > قومی > نواز شریف کے خاندان کو اگلے ہفتے یہ کام کرنا ہوگا ورنہ ، فواد چوہدری وارننگ جاری کردی

نواز شریف کے خاندان کو اگلے ہفتے یہ کام کرنا ہوگا ورنہ ، فواد چوہدری وارننگ جاری کردی

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا خاندان اگلے ہفتے اپنی ضمانتیں کروائے گا ورنہ انھیں جیل جانا پڑے گا ۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نیب پردباؤ ڈالنے کے لیئے یہ ریلی نکال رہے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ نواز شریف کا خاندان اگلے ہفتے اپنی ضمانتیں کروائے گا ورنہ انھیں جیل جانا پڑے گا ۔

 فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ چئیرمین نیب نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کھولنے کا وعدہ کیا تھا مگر ابھی تک نہیں کھولا گیا ۔  ان کا مزید بتانا تھا کہ پرویز خٹک کو عمران خٓن کا پولیٹکل ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *