Wednesday, December 12, 2018
Home > قومی > نواز شریف کل صبح یوم آزادی پر مزار اقبال پر حاضری دیں گے۔

نواز شریف کل صبح یوم آزادی پر مزار اقبال پر حاضری دیں گے۔

نواز شریف
نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): نواز شریف کل صبح یوم آزادی پر مزار اقبال پر حاضری دیں گے  وفاقی اور صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی بھی ان کے ہمراہ جائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف  اپنی ریلی کی تکمیل کے بعد کل صبح مزار اقبال پر حاضری دیں گے  جہاں وہ فاتحہ خوانی کے ساتھ  مزار پر پھولوں کی چادر بھی چڑائیں گے ۔

اس موقع پر صوبائی اور قومی اسمبلی کے اراکین بھی ان کے ساتھ جائیں گے ۔

یاد رہے کہ گزشتہ دن لاہور میں جلسہ عام سے خطاب کرتےہوئے نواز شریف نے کہا تھاکہ وہ 14 اگست کو اپنا پروگرام پیش کریں گے۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے اس سسٹم کو وائرس زدہ قرار دے دیا اور کہا کہ اگر  اس ملک کی قسمت کو بدلنا ہے تو اس سسٹم کو بدلنا ہوگا اس آئین کو بدلنا ہوگا ۔

انھوں نے چئیرمین سینیٹ کی طرف سے پیش کی گئی سفارشات کو بھی سراہا اور بھر پور حمایت کی یقین دہانی کروئی

One thought on “نواز شریف کل صبح یوم آزادی پر مزار اقبال پر حاضری دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *