Tuesday, December 18, 2018
Home > بین الاقوامی > گوگل کا پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر شاندار اقدام ۔

گوگل کا پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر شاندار اقدام ۔

گوگل کا ۔

گوگل کا یوم آزاددی پاکستان کے موقع پر شاندار اقدام

گوگل کا یوم آزادی پاکستان کے موقع پر شاندار اقدام ۔ دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے شکریہ۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): گوگل کا پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر شاندار اقدام ۔ گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے مرکزی صفحے کو پاکسان کے جھنڈے کے رنگوں سے سجا لیا ۔

تفصیلات کے مطابق گوگل نے یہ اقدام پاکستان کے یو م آزادی کی مناسبت سے کیا ہے جسے دنیا بھر میں مقیم پاکستانویں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

گوگل دنیا بھر میں ہونے والے واقعات اور منائے جانے والے دنوں کی مناسبت کے حوالے سے اپنے مرکزی صفحے کو تبدیل کرتا رہتا ہے ۔

یاد رہے کہ آج دنیا بھر میں قیام پزیر پاکستانی اپنا 70یوم آزادی جوش و جزبے سے منا رہے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *