Tuesday, December 18, 2018
Home > اسلام > عید الضحیٰ پر 16 چھٹیوں کا پہلے سے ہی اعلان ہو گیا

عید الضحیٰ پر 16 چھٹیوں کا پہلے سے ہی اعلان ہو گیا

عید الضحیٰ

عید الضحیٰ پر 16 چھٹیوں کا پہلے سے ہی اعلان ہو گیا

نیوزڈٰیسک(آوازپوائنٹ): عید الضحیٰ پر 16 چھٹیوں کا اعلان ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے عید قرباں کے موقع پر سولہ سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا ہے ۔

چھٹیوں کا آغاز 2 ذی الحج کو ہو گا جو 19 ذی الحج تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب میں عید الضحی یکم ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ اسلامی دنیا میں عید الضحی کا تہوار حج کی ادائیگی کے بعد منایا جاتا ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں مسلمان عید الضحیٰ کے موقع پر سنت ابراہیمی کو کو زندی رکھنے کے لیئے قربانی کا فریضہ انجام دیتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *