Monday, October 22, 2018
Home > Uncategorized > شاہد خاقان عباسی کا بیٹا گرفتار کراچی سے گرفتار کر لیا گیا

شاہد خاقان عباسی کا بیٹا گرفتار کراچی سے گرفتار کر لیا گیا

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کا بیٹا گرفتار کراچی سے گرفتار کر لیا گیا

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):کراچی میں خود کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بیٹا کہہ کر جعلسازی کرنے والا گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم بڑی کمپنیوں کے ساتھ جعلسازی کی کوشش کر رہا تھا.ڈی آئی جی سی آئی اے کے مطابق ملزم کا اصل نام امجد علی ولد پرویز ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملزم نے ایک سرکاری محکمے کا بھی جعلی کارڈ بنوا رکھا تھا۔ملزم اپنے آپ کو وزیراعظم کا کواڈینیٹر بھی بتاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *