Monday, October 22, 2018
Home > اسلام > ”را“کاسابق افسرآر ایس این سنگھ توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے

”را“کاسابق افسرآر ایس این سنگھ توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے

را

 ”را“کاسابق افسرآر ایس این سنگھ توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کاسابق افسرآر ایس این سنگھ توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے ملعون این سنگھ نے ہندو لڑکیوں کے تبدیلی مذہب سے متعلق ٹی وی پروگرام میں نازیبا باتیں کہیں اورایک کتاب میں حضورﷺ کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کیے جس پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ایس این سنگھ نے گزشتہ دنوں نیوز چینل ٹائمز ناﺅ پر کیرالا میں ہندو لڑکیوں کے تبدیلی مذہب سے متعلق پروگرام میں حصہ لیا تھا۔ اس پروگرام میں آر ایس این سنگھ کی نازیبا باتیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اسلامک سٹیٹ سالٹ آن انڈین اینڈ انڈین اسلام نامی کتاب لکھنے والے آر این ایس سنگھ نے آنحضورﷺ کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *