Monday, October 22, 2018
Home > قومی > فی تولہ سونے کی قیمت400روپے اضافے سے 52200روپے ہو گئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت400روپے اضافے سے 52200روپے ہو گئی۔

سونے

سونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے اضافہ۔

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ) : عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں9ڈالرز کا نمایاںاضافہ اور سونے کی فی اونس قیمت 1339ڈالر کی سطح پر رہی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میںاضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت400روپے اضافے سے 52200،دس گرام سونے کی قیمت342روپے اضافے سے 44742روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت750روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *