Tuesday, December 18, 2018
Home > موسم > آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔

موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم  گرم اور مرطوب رہے گا

موسم ڈیسک(آوازپوائنٹ): ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،تاہم کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔ویب سائٹ کے زریعے لڑکیوں کی بکنگ جاری ، سائبر کرائم نے آنکھیں بند کر لیں

تفصیلات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، پشاور،کوہاٹ، راولپنڈی،سرگودھا ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *