Tuesday, December 18, 2018
Home > بین الاقوامی > دبئی کے شیخ اپنے ہی دفتر کی انوکھی شادی کے مہمان بن گئے ۔

دبئی کے شیخ اپنے ہی دفتر کی انوکھی شادی کے مہمان بن گئے ۔

دبئی

دبئی کے شیخ انوکھی شادی کے مہمان بن گئے

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): امیر دبئی کی اعلیٰ ظرفی کے بارے میں آپ نے بہت پڑھا اور سنا ہو گا ۔ وہ بہت جلد عوام میں گھل مل جانے والے سربراہ مانے جاتے ہیں

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم انوکھے نکاح کے گواہ بن گئے، نکاح روبوٹ کے ذریعے ہوا۔

نہاتے وقت ٹب میں تھوڑی سی یہ چیز ڈالیں اور وزن گھٹائی

 متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے حسبِ غیر معمول اقدام کے طور پر ہفتے کے روزاپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شئیر کی ہےجس میں وہ اس نکاح کی تقریب میں شریک ہیں ۔

وڈیو کی خاص بات یہ ہے کہ شیخ محمد کے دفتر میں کام کرنے والے دولہا اور دلہن جن کے نام عمر العلما اور امل بنت شبیب ہیں۔
ان کا نکاح ایک روبوٹ کے ذریعے ہوا۔اس نکاح کے لیے دبئی کی عدالت کے قاضی ، دولہا دلہن کے اہل خانہ اور گواہوں کے درمیان رابطہ اس روبوٹ کے ذریعے ممکن بنایا گیا۔نکاح کا انعقاد “امارات ٹاورز” کے سروسز سینٹر 1 میں ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *