Tuesday, December 18, 2018
Home > کھیل > کرکٹ > احمد شہزاد اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ساتھ ختم ہو گیا۔

احمد شہزاد اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ساتھ ختم ہو گیا۔

احمد شہزاد

قومی بلے باز احمد شہزاد اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ساتھ ختم ہو گیا۔

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):قومی بلے باز احمد شہزاد اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ساتھ ختم ہو گیا۔

احمد شہزاد نے کپتان سرفراز احمد کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھوڑ دیا۔ قومی بلے باز پی ایس ایل 3 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی نہیں کریں گے۔احمد شہزاد نے بھی کوئٹہ کیلئے فیرویل ٹویٹ کر دیا۔ کہتے ہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ دو سال بہت یادگار گزرے۔ انہوں نے اپنے ٹیم سے علیحدگی کے فیصلے کو تسلیم کرنے پر ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔ویرات کوہلی کا بیٹنگ اسٹائل کافی پسند ہے،کرینہ کپور

احمد شہزاد کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ایل 3 میں وہ کس ٹیم کی نمائندگی کرٖیں گے اس کا فیصلہ بعد میں کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *