Tuesday, December 18, 2018
Home > عوامی مسائل > عوام ہوشیار آئل ٹینکر ایسوی ایشن کا ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

عوام ہوشیار آئل ٹینکر ایسوی ایشن کا ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

 نیوزڈیسک (آوازپوائنٹ)آل پاکستان آئل ٹینکر ایسویشن نے 23 اکتوبر کو پاکستان میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکر ایسوی ایشن نے پورے پاکستان میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے تاہم آئل ٹینکر ایسوی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کیے گے وعدے پورے نہیں کیے گے اس لیئے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی آئل ٹینکرز ایسوسیشن کی جانب سے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے ہڑتال کی جا چکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *