Wednesday, October 17, 2018
Home > کھیل > کرکٹ > سرفراز احمد کو بکی نے کس چیز کی آفر کی تھی اصل کہانی سامنے آگئی

سرفراز احمد کو بکی نے کس چیز کی آفر کی تھی اصل کہانی سامنے آگئی

سرفراز احمد

سرفراز کو بکی نے کس چیز کی آفر کی تھی اصل کہانی سامنے آگئی

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): سرفراز احمد کو بکی کی جانب سے میچ کے دوران باولنگ میں تبدیلی فکس کرنے کی آفر ہوئی تھی ۔

تفصیلات کے مطابق مبینہ بکی نے سرفراز احمد کو باؤلنگ میں تبدیلیاں فکس کرنے کی پیشکش کی جس پر سرفراز نے اسے جھاڑ پلا کر خاموش کروادیا۔

زرائع کے مطابق مبینہ بکی عرفان انصاری نے سرفراز احمد کو کہا کہ میں اچھی طرح جانتا ہوں مال کیسے بنانا ہے ، تم بھی مال بنائو میں بھی بناتا ہوں ، بکی نے سرفراز سے کہا کہ اگر تم کہو تو میں میں آگے بات کر لیتا ہوں جس پر سرفراز نے اسے ڈانٹ پلاتے ہوئے خٓموش کروادیا ۔

بعض ٹی وی زرائع کا بتانا ہے کہ بکی نے سرفراز کو صرف فکسنگ کی آفر کی تھی جسے سرفراز نے بروقت پی سی بی حکام کو بتا دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *