Tuesday, November 20, 2018
Home > بین الاقوامی > مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے

مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے

مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے۔عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور پرتگال کی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو رواں سال ہی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بنے ہیں اور اب وہ ایک اور بیٹی کے باپ بن گئے ۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔احمد شہزاد کو ماہر نفسیات سے رجوع کرنے کا مشہورہ دیدیا گیا ۔
بیٹی کے پیدائش کے بعد رونالڈو نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کیں ۔ رونالڈو کے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔رونالڈو نے اپنی بیٹی کا نام ایلانا مارٹینا رکھا ہے۔یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری دفعہ فٹبالر آف دی آیئر کا ایوارد حاصل کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *