Monday, October 22, 2018
Home > عوامی مسائل > حکومت نے نئے سال کے آغاز سے ہی عوام پر پیٹرول بم گرانے کا اعلان کر دیا

حکومت نے نئے سال کے آغاز سے ہی عوام پر پیٹرول بم گرانے کا اعلان کر دیا

پیٹرول

حکومت نے نئے سال کے آغاز سے ہی عوام پر پیٹرول بم گرانے کا اعلان کر دیا

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): حکومت نے نئے سال2018ءمیں عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کرلیا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں10روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں10 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ پٹرول5روپے 20پیسے،ہائی سپیڈ ڈیزل4روپے 50پیسے،لائٹ ڈیزل6روپے اور مٹی کے تیل میں10روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *