Monday, October 22, 2018
Home > قومی > محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی کر دی

محمکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی کر دی

 موسم ڈیسک(آواز پوائنٹ) مکحمہ موسمیات کی جانب سے پیشنگوئی کی ہے کہ آئندہ دو سے تین روز کے دوران پوٹھوہار ریجن، پنجاب کے مشرقی اور بالائی سندہ کے آبپاشی علاقوں میں صبح کے اوقات میں کہر پڑنے کا امکان ہے، جبکہ آئندہ12 گھنٹوں میں ملک کے بشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندہ میں صبح کے اوقات میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *