Tuesday, December 18, 2018
Home > بین الاقوامی > ترکی بھی نواز شریف کی مدد کرنے میدان میں آگیا، سعودی عرب سے بڑی خبر

ترکی بھی نواز شریف کی مدد کرنے میدان میں آگیا، سعودی عرب سے بڑی خبر

ترکی

ترکی بھی نواز شریف کی مدد کرنے میدان میں آگیا، سعودی عرب سے بڑی خبر

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): ترکی بھی نواز شریف کی مدد کو میدان میں آگیا، شہباز شریف کے ساتھ ہی ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم بھی سعودی عرب پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم سعودی عرب پہنچے جہاں انھوں نے مدینہ منورہ میں شہباز شریف سے ملاقات کی اور ایک ساتھ مسجد نبوی میں حاضری بھی دی۔

نجی اخبار کے مطابق ترک وزیر اعظم کی کوششوں کے باعث ہی نواز شریف کی اہم شخصیات سے ملاقات طے پایاہے۔

دوسری جانب جماعت اہلحدیث کے سینیٹر ساجد میر بھی اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں جو وہاں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ۔

واضع رہے کہ میاں نواز شریف آج دوپہر سعودی ائیر لانز  کی فلائٹ سے سعودی عرب روانہ ہوں گے جبکہ مسلم لیگ ن کے کچھ اہم رہنما پہلے ہی وہاں موجود ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *