Wednesday, October 17, 2018
Home > کھیل > کرکٹ > تم بس چرسی۔۔۔۔۔۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو یہ کیا کہ دیا

تم بس چرسی۔۔۔۔۔۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو یہ کیا کہ دیا

زلمی

تم بس چرسی۔۔۔۔۔۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو یہ کیا کہ دیا

سپورٹس ڈیسک(آوازپوائنٹ): پی ایس ایل کے سیزن 3کی آمد آمد ہے اور پاکستانی کرکٹ شائقین اس حوالے سے بہت پرجوش ہیں۔کرکٹ کے میدانوں میں محاذ آرائی سے پہلے ہی پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹوئٹر پر ’جنگ ‘ نے سوشل میڈیا صارفین کے دل میں گھر کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پشاور زلمی نے  ملتان سلطانز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”کیا تیار ہو؟ 22 فروری یاد ہے نا؟ ہار گئے تو حلوہ کھلانا پڑے گا!زلمی کے باونسر پر ملتان سلطانز نے بھی نے بھی زور دار چکھا لگا دیا ۔

پشاور زلمی کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے ملران سلطانز نے کہا کہ آپ بس چرسی اور چپلی کباب تیار رکھیں کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دونوں ٹیموں کی اس لفظی گولہ باری کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیمیں 22 فروری کو پی ایس ایل تھری کے پہلے میچ میں مد مقابل ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *