Monday, October 22, 2018
Home > بین الاقوامی > ایپل کمپنی اور ملالہ یوسف زئی کے درمیان لڑکیوں کی تعلیم کا معاہدہ طے پا گیا

ایپل کمپنی اور ملالہ یوسف زئی کے درمیان لڑکیوں کی تعلیم کا معاہدہ طے پا گیا

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):ایپل کمپنی اور ملالہ یوسف زئی کے درمیان لڑکیوں کی تعلیم کا معاہدہ طے پا گیا ۔تفصیلات کے مطابق معاہدے سے پاکستان ، افغانستان ،ترکی اور نائیجریا میں ایک لاکھ کے قریب لڑکیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔نیب نے کیپٹن صفدر کے خلاف بڑا ریفرنس تیار کر لیا ۔
نجی ویب سائٹ کو انٹرویو کے دوران ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ ٹیک کمپنی اس سلسلے میں وسائل اور فنڈ فراہم کرے گی تاکہ پسماندہ ممالک کو لڑکیوں کو آگے لایا جا سکے۔
اس موقع پر ایپل کمپنی کے سی ای او ٹم کک بھی موجود تھے جنھوں نے ملالہ فنڈ کے ساتھ نئے اشتراک پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ معاہدے میں کمپنی کے مالک سٹیو جابز کے نظیریے کو مدنظر رکھا گیا ہے ، ہماری کمپنی کی تعلیم کے فروغ میں نمایاں خدمات ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *