Wednesday, October 17, 2018
Home > قومی > چیف جسٹس ثاقب نثار مینٹل اسپتال پہنچ گئے

چیف جسٹس ثاقب نثار مینٹل اسپتال پہنچ گئے

چیف جسٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار ان ایکشن،وضاحت طلب کر لی

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): لاہور:چیف جسٹس کاپنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کادورہ ایمرجنسی اوردیگروارڈزکاجائزہ لیا۔
اس موقع پرایک خاتون نے چیف جسٹس سے ادویات کی عدم دستیابی کی شکایت جس پر نوٹس لیتے ہوئے جسٹس ثاقب نثار نےوزیرصحت سےوضاحت طلب کرلی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے مینٹل اسپتال کے کچن کا بھی دورہ کیا ۔ مینٹل اسپتال دورے کےدوران شہریوں کے چیف جسٹس کے حق میں نعرے
چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنےاسپتال عملے کےساتھ خواتین وارڈکا بھی دورہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *