Monday, October 22, 2018
Home > جرائم > اسلام آباد پولیس نے شرمناک کام کرنے پر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد پولیس نے شرمناک کام کرنے پر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد

اسلام آباد پولیس نے شرمناک کام کرنے پر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): اسلام آباد پولیس نے شرمناک کام کرنے پر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ بہارہ کہو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے راجہ کامران نامی شہری کے گھر پر ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارا۔

کاروائی کے دوران 47 افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا۔

گرفتار ہونے والوں میں 25 لڑکے اور 22 لڑکیاں شامل ہیں ۔ گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ظابطے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *