Wednesday, October 17, 2018
Home > قومی > چیف جسٹس نے اتوار کو بھی عدالت لگا لی

چیف جسٹس نے اتوار کو بھی عدالت لگا لی

چیف جسٹس

چیف جسٹس نے اتوار کو بھی عدالت لگا لی

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آج مختلف کیسز کی سماعت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیف چیف جسٹس پاکستان نے چیف سیکرٹری پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو پیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے اور وہ سائلین کی درخواستوں کی سماعت کریں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: چیف جسٹس ثاقب نثار مینٹل اسپتال پہنچ گئے

جسٹس میاں ثاقب نثار مال روڈ پر ڈینگی ملازمین پر تشدد سمیت دیگر سائلین کی شکایات بھی سُنیں گے۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر سائلین آنا شروع ہوگئے جب کہ عدالت کے باہر سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *