Tuesday, December 18, 2018
Home > بین الاقوامی > قطر نے پاکستانیوں کیلئے ویزا انٹری فری کردی

قطر نے پاکستانیوں کیلئے ویزا انٹری فری کردی

پاکستانیوں

قطر نے پاکستانیوں کیلئے ویزا انٹری فری کردی

انٹرنیشنل ڈیسک (آواز پوائنٹ): تفصیلات کے مطابق قطر نے اپنی ویزا انٹری پالیسی کو نرم کردیا ہے جس کے تحت پاکستانی شہری اب قطر کے ایئر پورٹ پر ویزا لگوا سکیں گے جس کی معیاد 30 دن تک ہوگی۔ قطر جانیوالے والے خواہشمند پاکستانیوں کو مندرجہ ذیل شرائط پر فری ویزا انٹری دی جائے گی:۔

مزید پڑھیں۔۔ماں بننے کے بعد کیریئر متاثر نہیں ہوگا۔ثانیہ مرزا
مسافر کے پاس پاسپورٹ کا ہونا لازمی ہے جو کہ کم از کم چھ ماہ تک قابل استعمال ہو۔قطر جانے کے خواہشمندوں کے پاس ریٹرن ٹکٹ کا ہونا بھی لازمی ہے جبکہ مسافروں کے پاس ان کے نام کا کریڈ ٹ کارڈ نمبر بھی ضروری ہو۔

مزید پڑھیں۔۔چوہدری نثار نے خاموشی توڑنے کا اعلان کر دیا۔
ایئرپورٹ پر ہی انہیں ملٹی انٹری ویزا جاری کیا جائے گا جو بالکل مفت ہو گا۔ ویزا حاصل کرنے والے افراد کو محض اپنا پاسپورٹ دکھانا ہو گا جس کے ختم ہونے کی معیاد چھ ماہ سے زیادہ ہونی چاہئے جبکہ ساتھ ہی انہیں ریٹرن ٹکٹ بھی پیش کرنا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔
ان ملکوں کے شہریوں کو ایئرپورٹ پر ہی ویزے سے استثنیٰ کی سہولت دی جائے گی جو 180، 90 یا پھر 30 دن کے لیے اور قابل تجدید ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *