Saturday, October 20, 2018
Home > قومی > پنجاب > شہباز شریف کی بڑی کامیابی، بڑی شخصیت ن لیگ میں شامل

شہباز شریف کی بڑی کامیابی، بڑی شخصیت ن لیگ میں شامل

شہباز شریف

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): شہباز شریف کی بڑی کامیابی، بڑی شخصیت  نے شہباز شریف سے ملاقات کر کے ن لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مشکلات میں گھری ن لیگ نے بلاآخر کچھ سکھ کا سانس لیا جب قصور  قصور کے سابق رکن صوبائی اسمبلی الیاس خان نے شہباز شریف سے ملاقات کرکے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیاہے۔

ذرائع کے مطابق قصور سے منتخب ہونے والے ایم پی اے الیاس خان نے وزیراعلیٰ ہاﺅس پنجاب میں شہباز شریف سے ملاقات کرکے اپنی شمولیت کا اعلان کیا۔

واضع رہے کہ اس سے قبل الیاس خان قصور سے ممبر صوبائی اسمبلی رہ چکے ہیں اور حلقے میں ایک خاص سیاسی اثر ورسوخ رکھتے جس سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ الیاس خان کی ن لیگ میں شمولیت سے قصور میں ن لیگ کی پوزیشن خاصی مستحکم ہو سکتی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *