Monday, October 22, 2018
Home > بین الاقوامی > مسافروں کو لیجانے والے سعودی طیارے میں فنی خرابی، ویڈیو منظر عام پر آگئی

مسافروں کو لیجانے والے سعودی طیارے میں فنی خرابی، ویڈیو منظر عام پر آگئی

مسافروں کو لیجانے والے سعودی طیارے میں فنی خرابی، ویڈیو منظر عام پر آگئی

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):مدینہ سے 151 مسافروں کو ڈھاکہ لے جانے والے سعودی مسافر طیارے نے فنی خرابی کے باعث جدہ ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

عرب نیوز ایجنسی کے مطابق  سعودی ایئرلائنزکا مسافر طیارہ جو کہ مدینہ سے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ جارہا تھا کہ نوز گیئر میں خرابی کے باعث ہنگامی لینڈ نگ کرنا پڑی جبکہ طیارے میں سوار151 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *