Monday, October 22, 2018
Home > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے روزہ رکھ لیا۔

بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے روزہ رکھ لیا۔

بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے روزہ رکھ لیا۔

انٹرٹینمینٹ ڈیسک (آواز پوائنٹ) :بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے روزہ رکھ لیا۔ اداکار نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارک باد اور پہلا روزہ رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔مسافروں کو لیجانے والے سعودی طیارے میں فنی خرابی، ویڈیو منظر عام پر آگئی

بھارتی اداکار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ”جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ رمضان کے مہینے کا آغاز ہو چکا ہے اور ہولی کا بھی تہوار ہے۔دنیا بھر میں میرے جتنے بھی مسلمان بھائی اور بہن ہیں انہوں نے روزہ رکھنا شروع کر دیا ہے اس لئیے میں نے بھی آج روزہ رکھا ہے۔میرے سارے جم کولیگز نے بھی آج روزہ رکھا ہے اور اس لیے میں نے بھی عرفان بھائی اور یوسف بھائی کے ساتھ روزہ رکھا ہے۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ وہ اس مناسبت سے ایک خصوصی ورزش بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔حسن علی انجری کا شکار ہو گئے

یاد رہے کہ بھارت میں مسلمان دنیا کی بڑی اقلیت طور پر رہ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *