Saturday, October 20, 2018
Home > قومی > شہباز شریف نے ریحام خان سے ملاقات کے تمام الزامات مسترد کر دیے ہیں

شہباز شریف نے ریحام خان سے ملاقات کے تمام الزامات مسترد کر دیے ہیں

شہباز شریف نے ریحام خان سے ملاقات کے تمام الزامات مسترد کر دیے ہیں

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ریحام خان سے ملاقات کے تمام الزامات مسترد کر دیے ہیں۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ زندکی میں صرف ایک مرتبہ ملاقات ریحام خان کو نجی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے ہوئی اس کے علاوہ ریحام خان سے کبھی نہیں ملا۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغان طالبان کو ایک بار پھر امن عمل میں شامل ہونے کی دعوت دے دی ہے۔
شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ اگر ریحام خان کی کتاب لکھوانے میں میرا کوئی کردار ثابت ہو جائے یا ریحام کی کتاب کے لیئے ایک روپیہ بھی شہباز شریف کی جیب سے لگا ہو تو میں ذمہ دار ہوں۔(ن) لیگ کے صدرنے مزید کہا کہ عمران خان نے مجھ پر کرپشن کے کئی الزامات لگائے لیکن ثابت ایک بھی نہ کر سکے۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔چوہدری نثار کو الیکشن کے لیئے جیپ کا نشان الاٹ کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *