Tuesday, December 18, 2018
Home > قومی > نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):سابق وزیراعظم نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا ہے۔

یہ بھی خبر پڑھیں۔۔چوہدری نثار کو ایسا انتخابی نشان جاری کردیا گیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ذرائع کے مطابق نیب احتساب بیورو نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے جس مٖین کہا گیا ہے کہ نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔نیب کا یہ بھی کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر کسی بھی وقت ملک سے فرار ہو سکتے ہیں،اس لیئے ان کا نام جلد از جلد ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا جائے۔
یاد رہے کہ احتساب عدالت نے ایوان فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف اور ان کے خاندان کو قید اور جرمانوں کی سزا سنائی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *