Monday, October 22, 2018
Home > قومی > مسلم لیگ (ن ) لندن کے صدر ناصر بٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔

مسلم لیگ (ن ) لندن کے صدر ناصر بٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔

مسلم لیگ (ن ) لندن کے صدر ناصر بٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر احتجاج ایک مرتبہ پھر طول پکڑ گیا،احتجاج کے دوران مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنا ن کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف بھرپور نعرے بازی کی گئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔عمران خان کی تنقید کا جواب 25 جولائی کو عوام ووٹ کی صورت میں دیں گے۔شہباز شریف
تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنا ن کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف بھرپور نعرے بازی کی گئی۔پولیس نے مسلم لیگ (ن ) لندن کے صدر ناصر بٹ اور تحریک انساف کے دو کارکنان کو گرفتار کر لیا ۔

واضح رہے کہ اتوار کو بھی مشتعل افراد نے نوازشریف کے گھر میں داخلے کے وقت احتجاج کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *