Monday, October 22, 2018
Home > قومی > سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے بعد لوگوں میں خوفوحراس پہیل گیا۔

زلزلہ پیمانہ مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 عیشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز سبی سے 35 کلو میٹر مغرب میں تھا جس کی گہرائی 76 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *