Monday, October 22, 2018
Home > کھیل > کرکٹ > سرفراز کو دیکھ نہیں سکا،مل کر ان کو مبارکباد دوں گا۔میکسویل

سرفراز کو دیکھ نہیں سکا،مل کر ان کو مبارکباد دوں گا۔میکسویل

سرفراز کو دیکھ نہیں سکا،مل کر ان کو مبارکباد دوں گا۔میکسویل

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):معروف آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے سہ فریقی ٹی 20 فائنل کے بعد پاکستانی کپتان سرفراز احمد سے ہاتھ نہ ملانے پر وضاحت کردی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سرفراز کو میں دیکھ نہیں سکا, سرفراز احمد سے ہاتھ ملاکر انہیں مبارک باد دیناچاہتاہوں۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
میکسویل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں نے ہاتھ نہ ملانے پر پشیمانی کا اظہار کیا اور کہا کہ سرفراز احمد کو میں دیکھ نہیں سکا۔انہوں نے کہا کہ میں اس انداز سے گیم میں حصہ نہیں لیتاجو کچھ ہوا وہ ایک اسپورٹس مین کےلئے نامناسب تھا۔آسٹریلوی کرکٹر نے کہاکہ ہوٹل میں انتظار کررہا ہوں، سرفراز احمد سے ہاتھ ملاکر انہیں مبارک باد دیناچاہتاہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *