Monday, October 22, 2018
Home > قومی > اسلام آبا ہائی کورٹ نے بنی گالا اور سیکٹر الیون میں تعمیرات غیرقانونی قرار دے دی

اسلام آبا ہائی کورٹ نے بنی گالا اور سیکٹر الیون میں تعمیرات غیرقانونی قرار دے دی

اسلام آبا ہائی کورٹ نے بنی گالا اور سیکٹر الیون میں تعمیرات غیرقانونی قرار دے دی

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):تفصیلات کے مطابق اسلام آبا ہائی کورٹ نے بنی گالا اور سیکٹر الیون میں تعمیرات کو غیرقانونی قرار دے دیتے ہوئے قابل مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بنی گالا اور سیکٹر ای الیون میں تعمیرات کے متعلق کیس کی سماعت کی اور 72 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔سرفراز کو دیکھ نہیں سکا،مل کر ان کو مبارکباد دوں گا۔میکسویل
شہریوں کی جانب سے تعمیرات کو چیلنج کرنے کے بعد عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ ماسٹر پلان کو نقصان پہنچاکر مراعات یافتہ طبقے کو فائدہ پہنچایا گیا ،ماسٹر پلان کی خلاف ورزی کے تحت تعمیر ات قابل مسمار ہیں۔عدالت نے 72 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔مسلم لیگ (ن ) لندن کے صدر ناصر بٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *