Monday, October 22, 2018
Home > انٹرٹینمنٹ > بھارت کے معروف اداکار کوی کمار چل بسے۔

بھارت کے معروف اداکار کوی کمار چل بسے۔

بھارت کے معروف اداکار کوی کمار چل بسے۔

انٹرٹینمینٹ ڈیسک (آواز پوائنٹ):تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی ڈرامہ ’تارک مہتا کا اولتھ چشمش‘ میں ڈاکٹر ہاتھی کا کردار ادا کرنے والے اداکار شدید ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔

یہ خبر پڑھیں۔۔اسلام آبا ہائی کورٹ نے بنی گالا اور سیکٹر الیون میں تعمیرات غیرقانونی قرار دے دی
سٹیج شو بنانے والے اسیت کمار مودی نے کہا کہ ہم بہت افسوس کے ساتھ بتا رہے ہیں کہ ہمارے سینئر اداکار جنہوں نے ’تارک مہتا‘ میں ڈاکٹر ہاتھی کا کردار ادا کیا حرکت قلب بند ہونے کے باعث چل بسے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *