Home > نومولود، کچرے، ڈھیر، لاش
نعش

کچرے کے ڈھیر سے ایک اور نومولود کی نعش برآمد

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): ٹاؤن شپ کے علاقے میں کچرے کنڈی سےایک اور نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹاﺅن شپ کے علاقے میں خالی پلاٹ میں کچرے کے ڈھیر پر نامعلوم بچے کی نعش دیکھ کر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں

Read More